بانی تعلیم صحت غربت تحریک بلوچستان جاوید انتظار اور چیف آرگنائزر خواتین اینڈ ایجوکیشن ونگ کوئٹہ مہ جبین نور لھڑی نے رکن تنظیمی کمیٹی خواتین ونگ کوئٹہ مقصودہ ناز کی کزن صابرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کی۔مرحومہ کے ایصال ثواب اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی