تعلیم صحت غربت تحریک حق پے ڈٹ جانےکا نام ہے۔جو اپنے حق کے لیے کھڑا نہیں ہو سکتا وہ معاشرہ نہیں بدل سکتا۔ہماری تحریک حق و انصاف کا مطالبہ کر رہی ہے۔یہ بات بانی تحریک جاوید انتظار نے مختلف عہدے داران سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا راستہ مشکل ہے۔لیکن حق کا راستہ ہے۔مضبوط اعصابی اور ثابت قدمی سے ہی تحریک کامیاب ہوسکتی ہے۔